قانون برخواست
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ قاعدہ جس کی رو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ قاعدہ جس کی رو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے۔